computer – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کُمپیوٹَر

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیسویں صدی عظیم ایجا دات کی صدی ہے بیسویں صدی کی ایک عظیم ایجاد یہ ہے ۔ کمپیوٹر ۔ کمپیوٹر کی اہم ایجاد ای ۔ میل اور انٹرنیٹ ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر شمارندہ ایک برقیاتی جو حساب کے سوال اور پیچیدہ شماریاتی مسلے مقررہ اور پروگرامی ہدایات کے مطابق آسانی سے حل کر لیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

برقی دماغ ۔ حِساب لگانے کی مشین ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر ۔ کوئی بھی ایسی ڈیوائس جس میں حسبِ منشاء نتائج کی تخلیق کی صلاحیت موجود ہو ۔ اس بات سے قطع نظر کہ ان کا کام کتنا بڑا یا چھوٹا ہے ۔ کمپیوٹر اپنے افعال تین مبینہ طریقوں سے سر انجام دیتے ہیں ۔ ۱ ۔ ان پٹ ڈیٹا قبول کرنا ۔ ۲ ۔ ان پٹ کو مبینہ طریقوں پروگرامز کے مطابق پروسیس کرنا اور ۳ ۔ آئوٹ پٹ پیدا کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپیوٹر ۔ ایسی مشین جو ریاضیاتی تخمینے اعداد اور مقداد کی بنیاد پر مرتب کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu