compton effect – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کومپٹن اثر ۔ جب کِسی ہلکے کیمیائی عنصر سے ٹکڑا کر ایکسرے کی شُعاعیں مُنتشر ہوتی ہیں ۔ تو اِن میں بعض کے طول موج میں اِضافہ ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu