compressed file – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپریسڈ فائل ۔ ایک فائل جس کے مندرجات کو ایک خاص یوٹیلیٹی پروگرام کے ذریعے پکریس کردیا جاتا ہے تاکہ یہ اپنی نارمل عام حالت کے سائز کی نسبت ڈسک یا دوسری سٹوریج ڈیوائس پر کم سے کم جگہ گھیرے ۔

🔹 Roman Urdu