compiler1 – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمپائیلر ۱ ۔ کوئی پروگرام جو سینٹیکٹک اور سیمنٹک قوانین کے سیٹ پر عمل درآمد کرتے ہوئے علامت کے ایک سیٹ کی ماہیت کو دوسرے میں تبدیل کردیتا ہے ۔ ۲ ۔ ایک پروگرام جو کسی پروگرام پر عمل درآمد سے پہلے ہائی لیول لینگوئج میں لکھے گئے تمام سورس کوڈ کو آبجیکٹ کوڈ میں ٹرانسلیٹ کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu