combustion – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

احتراق ۔ جلنا ایک کیمیائی تعامل یا کیمیائی تعاملات کا کمپلیکس جس میں کوئی مادہ آکسیجن کے ساتھ مل کر حرارت روشنی اور شعلہ پیدا کرتا ہے ۔ تیز اور اونچے درجہ حرارت کے ساتھ ایندھنوں کی تکسید جس میں کاربن ، کاربن ڈائی آکسائیڈ اور ہائیڈروجن پانی میں تبدیل ہوجاتے ہیں ۔ یہ عمل حرارت اور روشنی کو بڑھا کر کیا جاتا ہے ۔/

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

افراد ختگی ، جلنے کے حالت ، سوختگی ، اشتعال ، احتراق ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

احتراق ۔ سُلگَن ۔ اِشتعال ۔ آتِش گیری ۔

🔹 Roman Urdu