colour saturation – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلرسیچوریشن ۔ کسی رنگ میں موجود گہرے رنگ کی مقدار ۔ جتنا زیادہ ایک رنگ بھرا ہوا ہو گا اتنی ہی اس رنگ میں شدت ہوگی ۔ کلرماڈل اور ایچ ایس بی بھی دیکھیے ۔

🔹 Roman Urdu