colour model – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلرماڈل ۔ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ اور گرافک آرٹس میں کسی رنگ کی نمائندگی کرنے والا کوئی پروسیس ۔ گرافک آرٹس اور پرنٹنگ فیلڈز میں رنگوں کو عموما پینٹون سسٹم میں بیان کیا جاتا ہے ۔ کمپیوٹر گرافکس میں رنگوں کی وضاحت کسی بھی کلر سسٹم کے استعمال سے کی جاسکتی ہے ۔ ایچ ایس بی سی ایم وائی اور آرجی بی ۔ ملاحظہ کریں ۔ سی ایم وائی ایچ ایس بی پینٹون میچنگ سسٹم پروسیس آر جی بی سپاٹ کلر ۔

🔹 Roman Urdu