colour look up table – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کلرلُک اپ ٹیبل ۔ ایک ٹیبل جو کمپیوٹر کے ویڈیو اڈاپیڑ میں سٹور ہوتا ہے ۔ یہ رنگوں کی ان سگنل ویلیوز پر مشمتل ہوتا ہے جو مختلف رنگوں سے وابستہ ہوتے ہیں اور جنہیں کمپیوٹر مانیٹر پر دکھایا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu