colosseum – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

روم میں واقع دنیا کا سب سے قدیم ایمفی تھیٹر۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun, Name, Italian, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

کولوزیئم (Colosseum) دنیا بھر میں روم کی پہچان سمجھا جاتا ہے۔ یہ اکھاڑہ 80 قبل مسیح میں رومن بادشاہ ٹائٹس نے تعمیر کرایا اور اس کے افتتاح کے بعد 100 دن تک رومی باشندوں نے ان خونی کھیلوں کا مظاہرہ کیا جس میں غلاموں کو لڑایا جاتا تھا جنہیں Gladiators کہا جاتا تھا۔ اس عرصے میں تقریبا 9 ہزار جانور اور انسان موت کی بھینٹ چڑھے۔ اس اکھاڑے میں 50 ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے

🔹 Roman Urdu