colloidal metals – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لسونتی دھاتیں ۔ لسونتی محلول یا دھاتوں کے رسوب ، دھات انتہائی چھوٹے چھوٹے باردار ( برق بردار ) ذرات کی صورت میں تقسیم ہوتی ہے ۔ انہیں قطبین کے درمیان برقی شرارہ چھوڑ کر تیار کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu