cold boot – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کولڈ بوٹ ۔ ایک سٹارٹ اپ پروسیس جو کمپیوٹر کے آن کرتے ہی کام کرنا شروع کر دیتا ہے ۔ ایک کولڈ بوٹ میں سسٹم کا بنیادی ہارڈ ویئر چیک کرنا بھی شامل ہے جس کے بعد آپریٹنگ سسٹم ڈسک سے میموری میں لوڈ کر دیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu