cockatoo – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کاکا توا ۔ کلغی دار طوطا ۔ خاندان کاکا توئنی کی کئی اِقسام میں سے کوئی طوطا جِس کی چونچ بڑی اور مضبوط ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

کا کیٹو ۔ کلغی دار طوطا ۔ طوطے جیسا پرندہ ۔ آسٹریلیشیا کے علاقے میں پایا جاتا ہے ۔ زیادہ تر سفید ہوتا ہے ۔ کچھ طوطے سیاہ یا خاکستری رنگ کے ہوتے ہیں ۔ سر پر نمایاں قسم کی متحرک کلغی ہوتی ہے ۔ پھل اور غلہ کھاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu