cocidomylidae – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیسی ڈومی لیڈا ۔ مازو حشرہ ۔ مازو بعوضہ حشرات چھوٹے چھوٹے نہایت نازک دو پروں اور چھ پاوں والے کیڑے ۔ ان کی ٹانگیں اور انٹینا لمبے ہوتے ہیں ۔ پروں کی رگ بندی بہت مختصر ہوتی ہے ۔ چند لمبی رگیں نظر آتی ہیں ۔ پودوں کا رس چوستے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu