clostridium – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

تَکلیہ ۔ دوکیہ ۔ مَغزلیہ ۔ جَراثیم کی ایک جِنس ۔ آدمی کی آنت میں پائے جاتے ہَیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیکٹیریا کی ایک نسل جو انسان کی آنت میں او ر مٹی میں رہتے ہیں ان میں سے بیشتر ضرر رساں ہیں انسان او ر جانوروں میں بیماری پیدا کرتے ہیں۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

بڑے گرام مثبت غیر ہوائی جراثیم ۔ آدمی کی آنت میں پائے جاتے ہیں ۔ زمین میں گند خور کے طور پر پائے جاتے ہیں ۔ بذرے پیدا کرتے ہیں اس کی کئی انواع بیماری پیدا کرتی ہیں ۔ اس کی انواع ٹیٹ نس ، ویلشی اور بانو لائینم ہیں ۔

🔹 Roman Urdu