chain peaction – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

زنجیری تعاملا ت (مسلسل تعامل) ایسے کیمیائی تعاملات جو زنجیری تعاملات کے میکنزم سے رونما ہوتے ہیں مثلاً ہائیڈروجن اور کلورین کے درمیان تعامل دیگر مثالوں میں نیوکلیئر فیش ری ایکشن جو نیو ٹرانز سے جنم لیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu