cerebro vascular – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دماغی عروقی دماغ میں مو جود خون کی نالیوں سے متعلق مختلف وجوہات کی بناء پر سیریبرم کے خون کے بہاو میں رکاوٹ جس کی علامات مختلف ہوتی ہیں مثلا وقتی طور پر ہاتھ پاوں کوہلانہ سکنا کسی عضو کا کمزور ہونا یاسوئیاں چبھتی محسوس ہونا پیشاپ اور پاخانے کو روک نہ سکنا وغیرہ

🔹 Roman Urdu