carnot cycle – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کارنوٹ کا چکر ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کارنٹ سائیکل ۔ ایک فرضی چکر جس میں چار افعال ملوث ہوتے ہیں ۔ یعنی کسی فعال مادے کا مسلسل حربند فشار ، ہم تپش پھیلاﺅ ، حر بند پھیلاﺅ اور ہم تپش فشار امیں سے گزرنا یہ چکرالٹ ترتیب سے پھرابتدائی مرحلہ پر جاپہنچتا ہے جس میں حرارت زیادہ سے زیادہ استعداد کار میں تبدیل ہوجاتی ہے ۔ اس کا انحصار صرف دو مختلف درجہ ہائے حرارت کے درمیان ہوتا ہے جس پر انجن کام کرتا ہے اور اس مواد کی نو عیت پر نہیں ہوتا جو مشین میں استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کارنٹ سائیکل ۔ ایک فرضی چکر جس میں افعال ملوث ہوتے ہیں

🔹 Roman Urdu