capital grant – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرکزی حکومت کی طرف سے لوکل گورنمنٹ کو سڑکیں تعمیر کرنے سٹریٹ لائٹ اور نالیاں بچھانے کے لئے رقم مہیا کرنا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

زر امداد رقم امداد مرکزی حکومت کی جانب سے صوبائی حکومت یا مقامی حکومت کو تعمیر یا دوسرے عوامی پروگرام کے لیے دی گئی امداد ایسی امدادی رقم جو سرکاری یا نجی فنڈ سے کسی ادارے یا شخص کو تحقیق یا دوسرے تعلیمی منصوبوں کے لیے دی گئی ہو ۔

🔹 Roman Urdu