bursa – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گِلٹی ۔ پھوڑا ۔ چھالہ

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیال بردار تھیلی ۔ درجک ۔ جِسم کے اندر پائی جانے والی چھوٹی چھوٹی تھیلیاں جِن میں سیال مادّہ بھرا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک قسم کی تھیلی جس میں سیال مادہ رہتا ہے اور جو عضلات یا ہڈیوں کے بیچ میں ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

برسا ۔ درجک : لاطینی لفظ بعسا بمعنی پرس یا بٹوہ ۔ ایک ریشہ۔ دار خانہ ۔ یہ عموماً ٹنڈان اور ہڈی کے درمیان یا جلد اور ہڈی کے دمریان یا عضلے اور عضلے کے درمیان ہوتا ہے ۔ ان کا کام رگڑ کے بغیر دو سطوح کے درمیان حرکت پیدا کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ریشہ دار تھیلی جس کی اندرونی تہ پر چکنائی والی جھلی موجود ہوتی ہے اور اس میں چکنائی موجود ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Latin

Urdu Meaning (اردو معنی)

بَرسا ۔ دَرجَک ۔ ایک ریشہ دار خانہ ۔ اِن کا کام دو سَطحوں کے دَرمیان رَگَر کے بَغَیر حَرکَت پَیدا کَرنا ہے

🔹 Roman Urdu