budh mat – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

دنیا کے بڑے مذاہب میں سے ایک مذہب بدھ مت بھی ہے۔ اس کی پوری عمارت فلسفے اور اخلاق پر تعمیر کی گئی ہے۔ اس کے اعتقادات ابتدا میں برہمن مت سے قریبی تعلق رکھتے تھے لیکن رسوم کی پابندی کم تھی اور نفس کشی اور دیا (رحم) پر زیادہ زور دیا جاتا تھا۔

🔹 Roman Urdu