bioluminescene – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بائیو لیومی نیسین ۔ حئی نورانیت ۔ جاندار اجسام کا روشنی سے پیدا کرنے والا عمل ۔ ان میں جگنو اور متعدد سمندری جاندار شامل ہیں ۔ یہ روشنی اینزائم لیوسی فیریز کی موجودگی میں لیوسی فیریز کی موجودگی میں لیوسی فیرم کی تکسید سے پھوٹتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu