bi nomial – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو ناموں سے مل کر بنا ہوا مثلا دو ناموں پر مشتمل نام دینے کا طریقہ کار مثلا پودوں اور جانوروں کے نام پہلا نام جینس کا ہوتا ہے اور دوسرا سپیسی کا جیسے روزا روز کینائنا ڈاگ روز یہ جنگلی گلاب کا سائنسی نام ہے روزا جینس ہے کینائنا سپیسی ہے ۔

🔹 Roman Urdu