bed sore – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بِستَر پھوڑا ۔ زَخمِ بِستَر ۔ ناسُورِ پَلَنگ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یہ دو طرح کے زخم ہوتے ہیں ایک میں تو صرف جلد کے اوپر والی تہ خراب ہوتی ہے اور نچلی تہ پر جراثیم حملہ کر سکتے ہیں جبکہ دوسرے کیس میں جلد اندر کی طرف سے پھٹی ہوتی ہے ایسے زخموں کو مندمل ہونے میں کئی ہفتے لگ جاتے ہیں اور بعض دفعہ جراحی کی ضرورت بھی پڑتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu