basic dyes – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اساسی رنگ ۔ ایسے رنگوں کا گروپ جو نامیاتی اساس رکھتا ہے ۔ ان کے منفی روان رنگنے کا عمل سر انجام دیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیسک ڈائیز ۔ بنیادی رنگ ۔ رنگ پیدا کرنے والا مواد جو بنیادی نامیاتی ایٹموں اور تیزاب سے مل کر بنتا ہے ۔ نیوکلی کو رنگدار بنانے کے کام آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اساسی ڈائی جو تیزاب کی مدد سے کپڑے پر رنگ کرتی ہے مثلا ہائیڈروکلورک ایسڈ جیسے کہ سوتی کپڑے پر ڈیزائن بنانے کے لیے کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اساسی رنگ ۔ الکین رنگ جِنھیں کِسی تیزاب سے پُختہ کیا جاۓ ۔

🔹 Roman Urdu