bakelite – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

بیک لائٹ ۔ مصنوعی طور پر تیار شدہ رالوں کا تجارتی نام ۔ یہ رالیں تھروموسیٹنگ پلیٹس ہوتی ہیں اور فینل فارمل ڈی ہائیڈ پر مشتمل ہوتی ہیں جنہیں بیسک میڈیم میں زیر عمل لایا جاتا ہے ۔ یہ تعامل آرتھواور پیراپوزیشنز میں میتھائی لین کے پل بناتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

فینول اور فارملڈیھائڈ سے بننے والے پلاسٹک کا تجارتی نام اسے ڈھال کو مختلف اشیاء بنائی جاتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ايک سَخَت غير احتَراق پَذير/ آگ نَہ پَکَڑنے والا مادَہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

پلاسٹِک کی ایک قِسم جو کاربونِک ایسڈ اور فارمل ڈی ہائیڈ سے تیار کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

گوند اور پلاسٹک سے بنی ہوئی چیزوں کا تجارتی نشان ۔

🔹 Roman Urdu