bacteria – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کرم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سب سے چھوٹے خلیے ۔ بلغم کے خوردبینی امتحان میں جراثیم نظر نہیں آتے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بکٹیریا ۔ جراثیم ۔ خورد بینی یک خلوی یا خیطی ریشی اور سوت نما پودے ان میں نہ تو کلوروفل ہوتا ہے اور نہ نیوکلیئر ممبرین ۔ ثنائی انثقاق سے ان کی تولید ہوتی رہتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

(بيکٹيريا) ۔ جَراثيم کی جَمَع ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خرد بینی جانداروں کا گروپ جنہیں شیزومائی سیٹس بھی کہتے ہیں ۔ ان کے خلیے میں نیو کلیس ، اس کے گرد سائٹو پلازم ، سیل میمبرین اور سیل وال ہوتے ہیں ۔ فلے جیلا کی مدد سے حرکت کرتے ہیں ۔ یہ گول ڈنڈے کی شکل اور پیچدار شکل میں بھی ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu