arthropoda – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مُفصل پایاں ۔ حشرات ۔ مکڑی ۔ کیکڑے اور بِچھو کی طرح کے جانور ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

آرتھروپوڈا ۔ مفصل پایاں ۔ جوڑا دار پاوں والے حیوانات ۔ عالم حیوانات کا سب سے بڑا فائلم ۔ بے فقاریہ حیوانات جن کا جسم حلقہ دار قطعہ دار اور سخت جلد رکھتا ہے ۔ انواع کی تعداد دس لاکھ سے زیادہ ہے ۔ ان میں سخت جوڑوں والے جوڑے دار ٹانگوں والے اور کیکڑے ۔ مکوڑے ۔ مکڑیاں ہشپ وغیرہ شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu