and – Meaning and Explanation

Part of speech : conjunction

Urdu Meaning (اردو معنی)

اور ۔ لَفظوں اور فِقروں کو مِلانے والا لَفظ جو رَبط يا اِضافے کو ظاہِر کَرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینڈ ۔ ایک منطقی آپریشن جو دو بٹس ۰ اور ۱ یا دو بولین مقداروں غلط درست کو ملانے کے بعد ویلیو ۱ درست واپس بھیجے گا اگر دونوں ان پٹ مقداریں ۱ درست ہوں اور دوسری صورت میں ۰ واپس بھیجے گا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : conjunction

Urdu Meaning (اردو معنی)

اور

🔹 Roman Urdu

Part of speech : conjunction

Urdu Meaning (اردو معنی)

اور ۔ و ۔ مع ۔ بار بار ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اور بھی ۔ اس کے ساتھ اور ۔ اور ۔

🔹 Roman Urdu