analogue – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسا حسابی آلہ جو براہ راست اعداد کے ساتھ کام نہیں کرتا بلکہ اُنھیں مادی مقداروں میں تبدیل کر دیتا ہے مثلا لمبائی جیسا کہ سلائیڈ رول میں یا برقی رووؑں میں ایسا ایک آلہ کمپیوٹر ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک ریاضیاتی آلہ جو اعداد سے براہ راست کام نہیں لیتا بلکہ اِنھیں طبیعی مقداروں مثلاً طول میں تبدیل کر دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu