an hydrous – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

پانی کے بغیر پانی نکلا ہوا مثلا این ہائیڈرس کاپر سلفیٹ سفید رنگ کا پائوڈر ہے جبکہ قلمی کاپر سلفیٹ میں پانی کے مالیکیول ہوتے ہیں اور اس کا رنگ نیلا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu