an bydride – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

خشک جس میں پانی نہ ہو وہ شے جس میں پانی نہ ہو وہ شے جس میں پانی ملانے سے تیزاب بن جائے ایسڈ این ہائیڈ رائیڈ کہلاتا ہے مثلا سلفیورک ایسڈ کا ایسڈ این ہائیڈرائیڈ سلفر ٹرائی آکسائیڈ ہے اس میں پانی ملائیں تو سلفیورک ایسڈ بنتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu