among men some are jewels and some are pebbles – Meaning and Explanation

Part of speech : idiom

Urdu Meaning (اردو معنی)

آدمی آدمی میں انتر ۔ کوئی ہیرا کوئی کنکر ۔ ہر شخص کے اپنے اعمال ہوتے ہیں جن سے اسکی پہچان ہوتی ہے ۔ اگر کوئی کام چور ہے تو اسکی اپنی پہچان ہے اگر کوئی محنتی ہے تو اسکی اپنی ایک اہمیت ہے ۔

🔹 Roman Urdu