ammonite – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایمونائٹ ۔ امونی فوسل ۔ ناپید آبی جانوروں کی باقیات یہ ۲۲۵ سے ۶۵ ملین سال پہلے پائے جاتے تھے ان کے خول چپٹے سپائرل میں لپٹے ہوتے تھے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

امونی ۔ سخت خول اور ملائم جسم والے حشرات کی ایک قسم جو زیر زمین پائی جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu