am biguous case – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایمبیگو اس کا مطلب ہے جس کے دو مطلب ہوں اگر ہمیں ایک مثلث بنانے کے لیے چند بیمہ نشیں دی جائیں اور انھی پیمائیشوں کے اندر ہمارے لیے مثلث بنانے کی دو ممکنہ صورتیں موجود ہوں تو ایسی حالت کو ایمبیگو اس کیس کہیں گے ۔

🔹 Roman Urdu