alt key – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آلٹ کِی ۔ پی سی اور دوسرے معیاری کِی بورڈز پر موجود ایک کِی جو دوسری کیز کے ملاپ کے ساتھ مشترکہ طور پر استعمال کی جا سکتی ہے جس سے خاص فنکشن انجام پذیر ہوتا ہے ۔ اس پرنشان آلٹ موجود ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu