alkylation – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

الکائیلیشن ۔ وہ عمل جس میں الکائل گروپ کو ہائیڈ رو کاربن زنجیریا ایرومیٹک حلقوں میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ یہ عمل حرارت کے ذریعے وقوع پذیر ہوتا ہے ۔ شاخ دار زنجیر رکھنے والے ہائیڈروکاربن آئسو الکیئر کے ساتھ تعامل کرتے ہیں اور کے نتیجہ میں آئسو بیوٹین اور بیوٹین بنتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

الکائیلیشن۔

🔹 Roman Urdu