adrenaline – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ ہارمُون مادَّہ جو گُردوی غُدُود کے مَغَز سے رِستا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈرینا لین ۔ بر گردی مادہ ۔ نیو روہارمون جو ایڈرنیل گلینڈ سے خارج ہوتا ہے ۔ انتہائی طاقتور محرک جو چھوٹی شریانوں کو سیکٹر کر دل کی دھڑکن بڑھا دیتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

برگردی مادہ : اس سے خونی دباﺅ یا بلڈ پریشر زیادہ ہوتا ہے ۔ یہ حیوانی غدود سے حاصل کیا جاتا ہے یا مصنوعی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔ کئی بیماریوں میں مفید ہے ۔ زیادہ عرصہ ذخیرہ کرنے سے ناکارہ ہو جاتا ہے اور رنگت میں گمراہ ہو جاتا ہے ۔ اسے ریفریجریٹر میں رکھا جاتا ہے دمہ میں مفید علاج برائے الراجی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

جریان خون روکنے کی موثر دوا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈرینالین ۔ اسے ایپی نیفرائن بھی کہتے ہیں گردوں پر واقع ایڈ رینل گلینڈڑز سے خارج ہونے والی رطوبت ۔

🔹 Roman Urdu