adrenalectomy – Meaning and Explanation

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

سرگردہ تراشی : لاطینی الفاظ ایڈ اور رینیز اور یونانی لفظ ایکٹوم سے مرکب جن کے معانی بالترتیب کی طرف ، گردہ اور قطع ہیں ۔ ایڈرینل گلینڈ کو ختم کرنا جو کسی ناسور یا چھاتی کی بیماری کی وجہ سے کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایڈرینَل گلینڈ کو ختم کَرنا جو کِسی ناسُور یا چھاتی کی بیماری کی وجہ سے تَنگ کَرتے ہیں

🔹 Roman Urdu