a l l a h – Meaning and Explanation

Part of speech : noun name holy quranic

Urdu Meaning (اردو معنی)

اللہ،[ اللہ تعالے۱ ] ، خُدا تعالے۱ کا بُنیادی اور سب سے پہلا نام۔ ٍ ٰیہ نام قُرانِ پاک کی ہر سُورۃ کے شُروُع ہونے سے پہلے دُہرایا جاتا ہے۔ یہ بات حقّ ہے کہ میں اللہ ہُوں ۔ سِوائے میرے کوئی خُدا نہیں۔ سو میری اطاعت کرو۔ ٍ { سُورۃ طہَ ۱۴ } سُورۃ القصص ۷۰ ، ۸۸ ، سُورہ یُونس ۳ ،

🔹 Roman Urdu