English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Whom we made subservient to them so that some of them they ride and some they eatq 36 72
Whom will he be telling the secret to
Whom will you handover the book
Whom will you handover the books
Whom will you have been waiting for two hours
Whomever Pronoun جِس کِسی کو ۔ جو شَخص بھی ۔ کوئی شَخص ۔
Whomp Noun (بول چال) سَخت زور سے لَگائی گَئی چوٹ ۔
Whomp up Verb (بول چال) ہيجان پيدا کَرنا ۔ جوش پيدا کَرنا ۔ تَخليق کَرنا ۔
Whompwhoomp
Whomsoever Noun ہُو سو ايوَر ، کی مَعرُوضی حالَت ،
Whoo Noun الو کی بولی کی نقل ۔
Whoo whoop Verb شکار کے مرنے پر شکاری کا نعرہ بلند کرنا ۔ شور مچانا ۔
Whoof Interjection جھلا پن میں اچانک چلانے یا ہنگامہ کرنے کی آواز کی نقل ۔
Whooo whoop
Whoop Verb اونچی آواز میں خوشی سے چلانا ۔
Whoop de do
Whoop it up Verb کِسی ہَنگامَہ خيز تَقريب يا جَشن ميں شَمُولِيَت کَرنا ۔
Whooped Verb اونچی آواز میں خوشی سے چلایا ۔
Whoopee Noun دھماکاچوکڑی ۔ رنگ رلیاں مے نوشی وجنسی آزادی ۔
Whoopee cushion Noun ربڑ کا گدا جِس پر بیٹھنے سے پادنے کی آواز آتی ہے ۔
Whooper Noun دھماکا چوکڑی کرنے والا ۔رنگ رلیاں منانے والا ۔
Whooping Adjective ہو ہو یا کھو کھو کرنے والا ۔
Whooping cough کالی کھا نسی ۔
Whooping cough chincough
Whooping crane Noun شمالی امریکا کا ایک قسم کا سارس ۔
Whooping pertussis cough Noun کالی کھانسی
Whoopingcough Noun کالی کھانسی ۔
Whoopla Noun ہلچل ۔ کھلبلی ۔ ہنگامہ ۔ رنگ رلیاں ۔ خرمستیاں ۔
Whoops Interjection ارے توبہ ۔ تعجب یا اعتزار کے طور پر ۔ خصوصاً جب صریحاً کوئی غلطی سرزد ہوئی ہو ۔
Whoosh Verb ہوا میں چلنے سے آواز یا پانی میں چلنے سے آواز آنا ۔