English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Whole hearted Adjective مخلصانہ ۔ دلی ۔ پورا پورا ۔
Whole hog Noun (عوامی) سَب سے آخری حَد ۔ کُلِيَت ۔سالمِيَت و تَکامِل ۔
Whole hogger Noun مکمل حامی ۔ پورا پورا ساتھ دینے والا
Whole holiday Noun پورے دن کی تعطیل ۔
Whole hoofed Adjective مسلّم سم کا ۔ بے چرے ہوئے سم کا ۔
Whole learning Adjective تدریس کا تجزیاتی طریقہ جس میں کلی عنوان سے بتدریج اجزاء کی طرف بڑھا جاتا ہے ۔
Whole length Adjective سرتاپا ۔ سروقد ۔ پورے جسم کی (تصویر) ۔
Whole life insurance
Whole man Adjective وہ آدمی جس کی جذباتی جمالیاتی استعدادی ادراکی فکری تمام پہلوئوں پر ہمہ گیر تعلیم ہوتی ہو ۔
Whole meal Noun بے چھنا آٹا ۔
Whole method Adjective نفس مضمون کو اجزاء میں تقسیم کرنے کے برعکس بطور کل کے پڑھانے کا طریقہ ۔
Whole minded پوری طرح متوجہ پوری دلچسپی رکھنے یا لینے والی ۔
Whole note Noun (موسيقی) کوئی سُر جِس کا دورانِيَہ چار سُروں کے بَرابَر ہو ۔
Whole number Noun (رِياضی) صَحيح عدَد ۔ سالَم عدَد ۔ ايسا عدَد جو ايک يا زائد اکائيوں پَر مُشتَمِل ہو ۔
Whole part learning Verb مکمل پیرے یاد کرنا ۔
Whole sail Adjective جس میں پورا بادبان کھول دینے کی ضرورت پڑے ۔
Whole sale Noun تھوک ۔ تھوک بیچنا ۔
Whole sale Noun تھوک ۔ تھوک بیچنا ۔
Whole sister Noun ایک ہی والدین سے ۔ سگی بہن ۔
Whole souled
Whole step wholetone
Whole time Adjective کل وقتی ۔
Whole time agent
Whole tone scale
Whole wheat
Wholeblood sedimentation rate Noun وہ خون جس میں سے کچھ بھی نہ نکالا ہو خالص خون جراثیم سے پاک خون
Wholecolour colourd
Wholefood Noun مُکمل غذا اصلی یا قُدرتی شکل میں ۔ جِسے صرف اتنا ہی صاف یا تیار کیا گیا ہو جِتنا کم از کم ضروری تھا ۔
Wholegrain Adjective سالم اناج کا ۔ سالم اناج کا بنا ہوا ۔ سالم اناج کی بنی ہوئی ۔
Wholehearted Adjective دِل و جان سے آمادہ ۔ پوری کوشش ، توجہ اور خلوص سے کی جانے والی ۔ تن من سے ۔