English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To talk ninteen to the dozen Verb بے مقصد بولنا ۔ بے فائدہ بات چیت کرنا ۔
To talk of تذکرہ کرنا ۔ ذکر کرنا ۔ ہر پہلو سے غور کرنا ۔
To talk ones head of
To talk ones way
To talk out Verb بحث کو طُول دے کر فیصلہ نہ ہونے دینا ۔ وقت گُزار دینا ۔
To talk over ذرا تفصیل سے گفتگو کرنا ۔ بحث کرنا ۔ (۲)ہم آہنگ بنا لینا۔ ہم خیال بنا لینا ۔
To talk round بحث کے لیے جانا ۔ بحث کو بیکار طول دینا۔
To talk run nineteen to the dozen
To talk shop Noun پیشے سے متعلق باتیں کرنا ۔
To talk spanish کالر یا پینٹ کے سرین والے حصے کو پکڑ کر اٹھایا جانا تاکہ پنجوں کے بل چلے ۔
To talk speak write sense
To talk tall شیخی بگھارنا ۔ ڈینگیں مارنا ۔
To talk through ones hat
To talk to کہنا سُننا۔ بات چیت کرنا۔ (۲) کھری کھری سُنانا ۔
To talk to death کسی قانون ساز مجلس میں لمبی تقریر کر کے قانون پاس یا منظور نہ ہونے دینا۔
To talk up بحث چھیڑنا ۔
To tame the wolf you must marry him Idiom شادی بڑی سخت معلمہ ہے ۔
To tan a persons hide
To tana persons hide
To tap ones claret
To tap ones claret
To tap tap بار بار تھپکی دینا ۔
To tar and feather بدن پر تارکول پھیر کر پر چپکا دینا ۔ (بطور سزا امریکا میں)
To tar with the same stick ایک ہی طرح کے اشتباہات کا ہونا ۔ ایک کی طرح کی بیہودہ صفات کا ہونا ۔
To tarry a reply جواب میں تاخیر کرنا ۔
To tarry attend stay a persons leisure
To taunt Phrase طعنہ دینا
To teach Verb کسی فرد کو علم و ہنر سکھانا درس دینا یا تعلیم و تربیت کرنا ۔
To teach a person a thing کسی شخص کو کوئی چیز بتانا یا سمجھانا ۔
To teach a person or agent تعلیم دینا ۔ آگاہ کرنا ۔ درس دینا ۔ بتانا ۔