English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To prick up ones ear
To pride oneself Verb خود پسندی یا خوردائی کرنا ۔
To proceed at leisure اِطمينان سے ۔ عُجلَت کے بَغير ۔
To promise to give word
To prove scienter Noun یہ ثابت کرنا کہ جرم جان بوجھ کر یا دانستہ طور پر کیا گیا ہے ۔
To provide an accompaniment Phrase موسیقی میں تعاون کرنا (ساتھ دینا)
To publish a libel تحریری بیان کو دوسروں تک پہنچانا ۔
To publish one s will گواہوں کے روبرو باضابطہ وصیت کرنا ۔
To pull a boner بے پَروائی سے غَلطی کَرنا ۔
To pull a good oar Idiom اچھا آدمی بننا ۔
To pull abell گھنٹی کی رسی کھینچنا ۔
To pull about Idiom برا سلوک کرنا ۔
To pull aface منہ بنانا ۔ مضمک شکل بنانا ۔
To pull along face
To pull by the ear توجہ حاصل کرنا ۔ توجہ چاہنا ۔ سزا دینا ۔ رسوا کر نا ۔
To pull caps لڑ نا ۔ جھگڑ نا ۔ ہاتھا پائی کر نا ایک دوسرے کی ٹوپی اچھالنا ۔
To pull game outof the fire ڈوبتی ناو کو جا سنبھا لنا ہارے ہوئے کھیل کو جیت لینا ۔
To pull in Adjective ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالنا ۔ پرزے پرزے کر ڈالنا ۔ بر باد کر دینا ۔
To pull off one s hat اپنی ٹوپی اترنا ۔ سلام کرنا ۔
To pull on Idiom رہنا ۔
To pull on one s stocking اپنے موزے کھینچ کر اوپر کر لینا ۔
To pull one s weight اپنے و ز ن کے تناسب سے کشتی چلا نا نیز اپنے حلقے کا کام کر نا ۔
To pull one sleg
To pull ones legs
To pull oneself rogether بھاگنے کے بعد آجمع ہو نا آپے میں آنا ہو ش میں آنا ۔ اپنے کو سنبھالنا ۔
To pull or draw in ones horns
To pull or set ones best leg formost
To pull the helm aport Verb, Adverb جہاز کے پتوار کا داہنی طرف لگانا ۔ کشتی کو داہنے طرف موڑنے کے لیے ۔
To pull the strings پتنگ کی ڈور ہا تھ میں ہو نا ۔ کٹھ پتلی کا تا ر ہا تھ میں ہو نا ۔ دو سر ے شخص کے ا فعا ل کا محر ک ہو نا ۔
To pull up by the roots Verb جڑ سے اکھاڑ کر پھینک دینا ۔ استیصل کر دینا ۔