English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| To keep order | امن قائم رکھنا ۔ | |
| To keep pace with | Verb | یکساں رفتار سے بڑھنا ۔ ساتھ ساتھ چلنا ۔ برابر چلنا ۔ |
| To keep promise | Phrase | بات رکھنا |
| To keep rank | Verb | قطار میں رہنا ۔ |
| To keep regular hours | Verb | ہر کام وقت کی پابندی سے کرنا ۔ |
| To keep regular or proper hours | قاعدے سے بیدار ہونا یا سونا ۔ | |
| To keep roll call | حاضری لینا ۔ (کسی سکول یا کالج میں) | |
| To keep shop | Verb | دوکان داری کرنا ۔ عارضی طور پر دوکان چلانا ۔ |
| To keep silence | Verb | خاموش رہنا ۔ چپ رہنا ۔ |
| To keep someone guessing | — | — |
| To keep state ones state | آن بان سے رہنا ۔ شان سے رہنا ۔ کسی کی رسائی نہ ہو نا ۔ | |
| To keep step | کسی کے ساتھ قدم ملا کر چلنا۔ | |
| To keep straight | خوش اطوار ہونا ۔ | |
| To keep take up one s station | ڈیوٹی وغیرہ کے مقام پر کھڑا ہو جانا ۔ | |
| To keep terms | تعلقات بحال رکھنا۔ | |
| To keep terms residence | — | — |
| To keep the ball rolling | Verb | کام جاری رکھنا ۔ کام کرنا ۔ کام میں مصروف رہنا ۔ مسلسل کام کرتے رہنا ۔ |
| To keep the ball up and rolling | Verb | گفتگو جاری رکھنا ۔ |
| To keep the children upstairs | Phrase | بچوں کو بالائی منزل پر رکھنے کے لئے |
| To keep the deck | جہاز کے عرشے پر رہنا ۔ | |
| To keep the house | گھر میں رہنا ۔ گھر کا انتظام کرنا ۔ | |
| To keep the pot boiling | Verb | گذارن کرنا ۔ کام چلانا ۔ کھانے بھر کر کما لینا ۔ |
| To keep the saddle | زین لگانا ۔ زین پر رہنا ۔ | |
| To keep the sea | Verb | سمندر کی حفاظت کرنا ۔ سمندر کو صاف رکھنا ۔ |
| To keep the wind | شکار کو اس طرف رکھنا جس طرف سے ہوا بہہ رہی ہو ۔ | |
| To keep the wolf form the door | فاقے سے بچنا ۔کسی نہ کسی طرح پیٹ بھرنا ۔ | |
| To keep the wolf from the door | Idiom | بڑی مشکل سے گزارہ کرنا ۔ |
| To keep time | تال کے ساتھ چلنا ۔ ناچنا ۔ گانا وغیرہ ۔ | |
| To keep to the record | Verb | نفس مبحث سے نہ بٹنا ۔ |
| To keep to the windward of | پہنچ سے باہر رکھنا ۔ دور رکھنا ۔ |