English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To get the wind up (عام) ڈر جانا ، پھونک نکل جانا ۔
To get the wink اشارہ پانا ۔
To get the work قتل ہونا ۔
To get there (عامیانہ) کامیاب ہونا ۔
To get thing for nothing کوئی چیز مفت حاصل کرنا ۔
To get thing out of the way پیچھا چھڑانا ، ختم کر دینا ، طے کر دینا ۔
To get through Idiom کا میاب ہو جانا ۔
To get to windward of (مجازاً ) دوسرے سے بہتر موقع حاصل کرنا یا اس سے فائدے میں رہنا ۔
To get up steam انجن چلا نے کے لئے با ئلر کو گر م کر نا ۔ مجازا خاص جد وجہد کے لئے مستعد ۔
To get weaving روانہ ہونا ۔ شروع ہو جانا ۔
To get wise Verb اصَل حَقائق کو سَمَجھنا ۔ طَنز بھَرا انداز اِختيار کَرنا ۔
To gird up ones loins
To give a bit of ones mind
To give a boom to Verb دھکیلنا ۔ پھلا دینا ۔ بہت تعریف کرنا ۔
To give a deaf ear to بے قدری کرنا ۔
To give a good account of Noun کامیاب ہونا ۔ اچھی طرح ۔ عہدہ برا ہونا ۔ اچھی کارکردگی دکھانا ۔
To give a miss (بلیئرڈ) حریف کی گیند کو خاص کر کے نہ مارنا تاکہ اپنی گیند اچھی جگہ پر رہے ۔ اکیلا چھوڑ دینا ۔
To give a person a good word
To give a person a leg up سہارا دینا ۔ اوپر چڑھنے میں یا مشکل پر غالب آنے میں دستگیری کرنا ۔
To give a person the air Idiom, Phrase معطل کرنا ۔ لا تعلق کرنا ۔ برخاست کرنا ۔
To give a person the wall (گلی سے گزرنے میں دوسرے کے لئے) دیوار کا حصہ چھوڑ دینا ۔
To give a show Verb کسی آدمی کو موقع دینا ۔
To give a start Verb چونکا دینا ۔ بوکھلا دینا ۔ بد حواس کر دینا ۔
To give a stone for bread مد د کے بہا نے ہنسی ا ڑ ا نا ۔
To give a taste of one s quality اپنی قابلیت کا کمال دکھانا ۔ یہ دکھانا کہ ہم کیا کر سکتے ہیں ۔
To give a test Idiom جانچنا ۔ امتحان دینا ۔
To give a wide berth to دور رہنا ۔ بچنا ۔
To give account of Verb حِساب دینا ۔
To give and keep there is need of wit Idiom کتنا خیرات کرنا چاہیئے اور کتنا بچانا چاہیئے یہ عقل ہی سکھاتی ہے ۔
To give and to have notice