English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To fall come to the ground or sit between two stools دگدھا میں مارا جانا ۔ دگدھا میں کسی طرف کا نہ ہونا ۔
To fall down Verb ٹھوکر کھانا ۔
To fall foul Verb حملہ آور ہونا ۔
To fall in Verb فوجیوں کا قطار میں کھڑا ہونا یا کرنا ۔ اندر کو جُھک جانا یا دھنس جانا ۔ اپنی جگہ لینا ۔
To fall in a snare مشکل میں پڑنا ؛ خطرے میں گرنا ۔
To fall in love Phrase لٹو ہونا
To fall in love with Verb کسی کے ساتھ محبت کرنا ۔ عشق میں گرفتار ہونا ۔
To fall in pieces ٹکڑےٹکڑے ھوکر گرنا؛ چور چور ھو کر گرنا ؛ پاش پاش ھونا ۔
To fall in two دو ٹکڑے ھو کر گرنا ؛دو ٹکڑے ھونا ۔
To fall in with Idiom اتفاق کرنا ۔
To fall into Verb قطار میں کھڑے ہونا ۔
To fall into a rage Verb غصے میں آنا ۔ طیش میں آنا ۔ غضبناک ہونا ۔
To fall into error Verb غلطی کرنا ۔
To fall into oblivion Verb فراموش ہوجانا ۔ بھلا دیا جانا ۔ متروک ہونا ۔ طاق نسیاں ہونا ۔
To fall intooblivion Verb بھلادیاجانا ۔ گوشہ ۔ گمنامی میں پڑنا طاق نسیان ہونا ۔ متروک ہوجانا ۔
To fall like a log Verb بےیارومددگار ہونا ۔
To fall narrow کم ہو جانا ۔
To fall of the day or night Noun دن یا رات کا خاتمہ ۔
To fall off Verb الگ ہوجانا ۔ ساتھ چھوڑ جانا ۔ گھٹ جانا ۔ کم ہونا ۔ جُدا ہونا ۔ ہٹ جانا ۔
To fall on Verb حملہ کرنا ۔ اتفاقاً پالینا ۔
To fall on board Verb حملہ کرنا ۔
To fall on ones legs
To fall out Idiom ترک کر دینا ۔
To fall out with a friend ٹھیک بات سے دور ۔
To fall prey to Idiom عادی ہونا ۔
To fall short Verb کمی ہونا ۔ ناکافی ہونا ۔
To fall to Verb شروع کرنا ۔
To fall to decay Verb خراب ہونا ۔
To fall to ones share
To fall to pieces Verb ٹکڑے ٹکڑے ہونا ۔