English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To cross swords Verb جھگڑا کرنا ۔
To cross the floor Verb مخالف پارٹی کے حق میں ووٹ دینا ۔
To cross the path of Verb ملاقی ۔ دو چار یا مڈبھیڑ ہونا ۔ راستہ کاٹنا ۔
To cross the ts
To cross the water سمندر پار جانا ۔
To crow over Verb ظفر مند ہونا ۔ فخر کرنا ۔
To crowd out Verb باہر ہو جانا ۔ باہر کر دینا ۔
To crowd sail Verb پال یا بادبان کھولنا ۔
To crown a tooth Verb ناقص دانت کی حفاظت کے لیے اس پر سونے وغیرہ کا پتر چڑھانا ۔
To crown all ہنسی خوشی اختتام پزیر ہونا ۔
To crunch up Verb چرمر کرتے گھسنا یا راستہ طے کرنا ۔
To crush into Verb بھینچ بھنچا کر گھس آنا یا راستہ پا لینا ۔
To crush out Noun بھیڑ ۔ دھکم دھکا ۔
To cry before one is hurt Idiom پیش ازمرگ واویلا ۔
To cry craven Verb ہتھیار ڈال دینا ۔ ہار مان لینا ۔
To cry down Verb رد کرنا ۔ مذمت کرنا ۔ مخالفت کرنا ۔ اختلاف رکھنا ۔ حمایت نہ کرنا ۔
To cry for mercy Verb معافی چاہنا ۔ دہائی دینا ۔ مغفرت چاہنا ۔
To cry halves Verb حصہ طلب کرنا ۔ حق مانگنا ۔ حق حاصل کرنے کی مانگ کرنا ۔
To cry one heart out Verb, Adjective زار و زار رونا ۔ سسک سسک کر رونا ۔
To cry ones eyes out
To cry ones heat out
To cry oneself to sleep Verb روتے روتے سو جانا ۔
To cry out before you hurt Idiom پیش از مرگ واویلا ۔
To cry over spilled milk Verb بے جا شکایت کرنا ۔ شکایت کرنا ۔
To cry over spilt milk ایسے نقصان پر رونا جس کی تلا فی نہ ہو سکے ۔
To cry over split milk Verb ٹسوے بہانا ۔ بےسود رونا ۔
To cry shame on upon
To cry shame upon Verb تبرا بھیجنا ۔ مخالفت کرنا ۔
To cry stinking fish Verb اپنی چھاچھ کھٹی بتانا ۔
To cry wolf جھوٹ موٹ کے خطرے کا اعلان کرنا ۔