English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
To come in for Verb حصہ پانا ۔ لینا ۔ حاصل کرنا ۔
To come in one s way
To come in ones way
To come in or into season Verb جانوروں کا مستی میں آنا ۔
To come in to disfavour Verb مورد نا خوشی ہونا ۔
To come in to the world پیدا ہونا ۔وجود میں آنا ۔
To come in view of حدِ نظر میں اَنا ۔
To come into Verb حاصل کرنا ۔ پا لینا ۔
To come into collision with Verb کسی چیز سے ٹکرانا ۔ لڑنا ۔ لڑ جانا ۔ متصادم ہونا ۔
To come into contact with Verb ملنا ۔ ملاقات ھونا ۔
To come into no tice Idiom متوجہ کرنا ۔
To come into notice مشاہدہ میں آنا ۔ معلوم ہونا ۔
To come into ones head
To come into ones own
To come into operation Verb جاری ہو جانا ۔ عمل میں آنا ۔
To come into play Verb اثر کرنا ۔
To come into sight Verb نظر آنا ۔
To come into the market فروخت ہونے کے لیے آنا ۔ بازار میں آنا ۔
To come it Verb کامیاب ہونا ۔
To come it over Verb غلبہ پانا ۔ تسلط پانا ۔
To come it strong نا قابل یقین بیانات دینا ۔ بڑھا چڑھا کر باتیں کرنا ۔
To come natural to فطری طور پر پیش آنا ۔ فطری رنگ میں ہونا ۔
To come near Verb نزدیک ہونا ۔
To come of age Idiom, Phrase بالغ ہونا ۔ جوان ہونا ۔ وقت بلوغت میں پہنچنا ۔
To come off Vulgar علیحدہ ہونا یا کرنا ۔
To come off second best Verb مقابلے میں شکست کھا جانا ۔
To come off well کامیاب رہنا ۔ اچھا رہنا ۔ امتیاز حاصل کرنا ۔
To come off with flying colour Verb کامیابی پانا ۔ بازی جیتنا ۔ قابل تحسین کام کرنا ۔
To come off with flying colours Verb فاتح ہونا ۔ نمایاں کامیابی حاصل ہونا ۔
To come on the tapis ذیر بحث آنا ۔ معرض غور میں آنا ۔