English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| The necklace is long | Phrase | ہار لمبا ہے |
| The necklace is made of diamonds | Phrase | ہار ہیروں سے بنا ہے |
| The need ful | جو ضروری ہے ۔ جس کی ضرورت ہو ۔ | |
| The needful | Idiom | تیار رقم ۔ |
| The needle | (عامیانہ) کسی اعصابی بیماری کا دورہ ۔ | |
| The needy | Noun | ضرورت مند لوگ ۔ |
| The negative | منفی ۔ متضاد ۔ | |
| The nelson touch | نیلسن کا مخصوص طریق کار ۔ نیلسن کا انداز ۔ | |
| The new assemblies would start functioning | Phrase | نئی اسمبلیاں اپنا کام جلد ہی شروع کر دیں گی |
| The new captain can run very fast | Phrase | نیا کپتان بہت تیز بھاگ سکتاہے |
| The new captain run very fast | Phrase | نیا کپتان بہت تیز بھاگ سکتا ھے |
| The new comedy | جدید طرز کا طربیہ (ڈرامہ) ۔ | |
| The new constitution by saadat hasan manto is a powerful story which criticizes | Phrase | نیا قانون سعادت حسن منٹو کی نہایت ہی پر اثر کہانی ھے |
| The new constitution now appeared to him to be something bright and full of promise | Phrase | نیا قانون اب اس کے لئے نہایت روشن اور امکانات سے بھرپور تھا |
| The new constitution was going to be like boiling hot water which will destroy these bugs who suck the blood of the poor | Phrase | نیا قانون ابلتے ہوئے پانی کی مانند تھا جو ان پسووؤں کو تباہ کر دے گا جو غریبوں کا خون چوستے تھے |
| The new contitution is going to be like boiling hot water which will destroy these bugs who suck blood of the poor | Phrase | نیا قانون ابلتے ہوئے پانی کی مانند ہوگا جو ان پسووؤں کو تباہ کر دے گا جو غریبوں کا خون چوس رہے ھیں |
| The new law | احکام عیسوی ۔ | |
| The new learning | یونانی علم و ادب وغیرہ جو انگلستان میں نشاۃ ثانیہ کے زمانے میں رائج ہوا ۔ | |
| The new model | تنظیم جدید ۔ برطانیہ کی پارلیمانی فوج کی تنظیم جدید ۔ | |
| The new poor | نیا بگڑا ہوا طبقہ ۔ وہ لوگ جو جنگ عظیم کے بعد مالدار ہوئے ہوں ۔ | |
| The new woman | آزاد خیال عورت ۔ وہ عورت جو حقوق نسواں کے سلسلے میں ترقی یافتہ خیال رکھتی ہو ۔ | |
| The new word | نئی دُنیا ۔ امریکا | |
| The new world | Noun | امریکہ ۔ نئی دنیا ۔ |
| The newly kindled fire subsides sprinkled with a little water | Idiom | آتش خام کو بجھانے کے لیے ذرا سا پانی کافی ہوتا ہے ۔ |
| The news fell on the mind of the boss like a bolt from the blue | Phrase | یہ خبر باس کے لئے اچانک صدمے کا باعث بنی |
| The news has leaked out | Phrase | یہ بات نکل گئی ہے |
| The news of his death spread in the town like wild fire | Phrase | اس کی موت کی خبر شہر میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی |
| The news were being broadcast on the radio | Phrase | ریڈیو پر خبریں نشر کی جا رہی ہیں |
| The newspaper is very informative | Phrase | اخبار بہت معلوماتی ھے |
| The newspapers generally | اخبارات ۔ |