English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Sindgi | Name | ژندگی : پرانا پن ۔ شکستگی ۔ قدامت ۔ |
| Sindico | Noun | ایک افسر جو مجسٹریٹ کے اختیارات رکھتا ہے ۔ |
| Sinding | Noun | فریمی عمارت کی دیوار کی بیرونی سطح پر لگائی دھات کی پتریاں ۔ |
| Sindon | Noun | ایک قسم کا نفیس باریک کپڑا ۔ |
| Sine | Preposition | بغیر ۔ بلا ۔ |
| Sine curve | Noun | جیب منحنی ۔ کِسی چوکور کے محدّد میں مساوات کی ترسیم ۔ |
| Sine curvw sine wave sinusoid | — | — |
| Sine die | Adjective | غیر معین ۔ غیر محدود ۔ |
| Sine parole | Adverb | لا ولد ۔ |
| Sine qua non | Adjective | لازمی ۔ ناگزیر ۔ |
| Sine rule | Phrase | سائن کا قانون : ٹرگنومٹری میں کسی مثلث کے نامعلوم زاویوں یا اضلاع کی پیمائش معلوم کرنے کے لیے استعمال ہونے والا فارمولا ۔ |
| Sine wave | Noun | جیبی موج ۔ دوری ارتعاش جِس کی نُمائندگی جیبی منحنی کرتا ہے ۔ |
| Sinecure | Noun | ایسے کام جس میں کام نہ کرنا پڑے ۔ بے فکری کی نوکری ۔ |
| Sinecurism | Noun | فارغ البالی ۔ بے فکری کی زندگی ۔ لا پرواہی کی زندگی ۔ |
| Sinecurist | Noun | ایسی کلیسائی جاگیر کا سربراہ جس کو پادری کا کام بذات خود نہ کرنا پڑے ۔ |
| Sinentomidae | Adjective | سائینٹومیڈا ۔ انتہائی ابتدائی چھوٹے بے پر حشرات ۔ سانس کی نالی اور نتھنے موجود ہوتے ہیں ۔ |
| Sinering | پیوستگی ۔ ایٹمی یا مالیکیولی نفوذ پذیری کے ذریعے پیوستگی کا عمل جس میں سفوف کو دباﺅ میں گرم کیاجاتا ہے لیکن درجہ حرارت نقطہ پگھلاﺅ سے کم رکھا جاتا ہے ۔ یہ پیوستہ شیشہ ایک مسام دار مواد ہوتا ہے جسے لیبارٹری میں فلٹریشن کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ | |
| Sinernet | Noun | ایک تجارتی مرکب جس میں کاربی ڈوپا ۱۰ اور ایک کے تناسب سے استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Sinesian | Adjective | چینی اور ان سے مشابہ نسلوں سے متعلق یا ایشیا کے ان علاقوں سے متعلق جہاں یہ لوگ رہتے ہیں ۔ |
| Sinesis | Noun | چینی متفرغ الخصیہ |
| Sinesis distoma | Noun | چینی دو منہ والا |
| Sinew | Verb | مظبوط کرا ۔ |
| Sinewed | Adjective | خاص قسم کی نس والا ۔ مضبوط ۔ قوی ۔ |
| Sinewiness | Noun | طاقت وری ۔ زور آوری ۔ نسیلا پن ۔ |
| Sinewless | Adjective | کمزور ۔ دُبلا ۔ پتلا ۔ |
| Sinewous | Adjective | نسیلا ۔ نس دار ۔ مضبوط ۔ قوی ۔ |
| Sinews of war | سرمایہ ۔ روپیہ جو جنگ یا کسی اور کام کے لئے درکار ہو ۔ | |
| Sinewy | Adjective | طاقت ور ۔ زور والا ۔ نسیلا ۔ |
| Sinfonia | Noun | سازینہ ۔ سمفونی ۔ ایک نِشان دار ارکسٹرائی نغمہ جِسے غنائی تمثیل کے آغاز میں چھیڑتے ہیں ۔ |
| Sinfonietta | Noun | عام سمفونی سے کم تر سازوں والا سازینہ ۔ معمول سے چھوٹا سمفونی آرکسٹرا ۔ |